کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا نیا قانون، او آئی سے نے بڑا اعلان کر دیا

او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کردیا

او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی کےانسانی حقوق کےمستقل آزادکمیشن نےمقبوضہ کشمیرمیں ڈومیسائل قانون مستردکیا،بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون اوآئی سی اور سلامتی کونسل قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،

او آئی سی کمیشن نے اقوام متحدہ اورعالمی برادری سے بھارت پردباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے، او آئی سی کمیشن نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرپراقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنوائے،بھارتی حکومت کےمقبوضہ کشمیرمیں نئےڈومیسائل قانون کی شدید مذمت کرتے ہیں،دنیا کوروناسے لڑ رہی ہےاوربھارت غیرقانونی اقدامات کررہا ہے،

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

 

او آئی سی انسانی حقوق کمیشن نے مزید کہا کہ یہ مقبوضہ کشمیرمیں مسلم اکثریت کوتبدیل کرنےکی کوشش ہے،کشمیری عوام نےاس غیرقانونی اقدام کی سختی سے مذمت کی ہے،بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھےہوئےہے،

 

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نئے ڈومیسایل قانون کویکسر مسترد کر دیا

Shares: