مقبوضہ کشمیر،عید کے دوسرے روز مجاہدین اور بھارتی فوج میں جھڑپ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عید کے دوسرے روز بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں،

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے منزگام علاقے میں عسکریت پسندوں اور 34 آر آر سمیت سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم کے مابین جھڑپ کا اغاز ہوا ہے،ساوتھ ایشین وائر کے مطابق خیال کیا جاتا ہے کہ اس علاقے میں دو عسکریت پسند پھنسے ہوئے ہیں

حاجی پورہ کلگام میں جاری اس تصادم میں انصار غزوہ الہندکے کمانڈر عادل وانی عرف ابراہیم بھائی پھنسے ہوئے ہیں۔ تصادم کے مقام کے قریب کے قریب نوجوانوں اور بھارتی افواج کے مابین زبردست جھڑپیں ہوئی ہیں

کشمیری نوجوان جھڑپ کے دوران گھروں‌ سے باہر نکل آئے اور بھارتی فوج، بھارت کے خلاف زبردسے نعرے بازی کرتے رہے، بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ جاری ہے

کولگام اور شوپیان جڑواں اضلاع میں 2 جی انٹرنیٹ معطل کردی گئی ہے

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

 

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کے مظالم جاری،سرچ آپریشن میں 3 عسکریت پسند گرفتار

 

Comments are closed.