خادم رضوی کی وفات کے بعد تحریک لبیک کا پہلا الیکشن،کارکنان میں جوش و خروش
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں پی پی 88 ملیر میں ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں
ضمنی الیکشن میں دیگر جماعتوں کے ساتھ تحریک لبیک نے بھی امیدوار کھڑا کیا ہے،تحریک لبیک کے امیدوار سید کاشف کو الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان کرین دیا گیا ہے،الیکشن میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کے امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں، پولنگ کا عمل جاری ہے
تحریک لبیک کی جانب سے سوشل میڈیا پر ضمنی الیکشن کے حوالہ سے اپنے امیدوار کوووٹ دینے کے لئے مہم چلائی جا رہی ہے، اس ضمن میں ووٹ فار کرین ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے جس میں بڑی تعداد میں صارفین نے حصہ لیا
تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی وفات کے بعد تحریک لبیک کا پہلا الیکشن ہے، اس ضمن میں ملیر میں تحریک لبیک کی جانب سے ووٹر کو کرین پر مہر لگانے کی ہدایت کی جا رہی ہے، تحریک لبیک کے کارکنان لبیک لبیک کے نعرے لگاتے ہوئے ووٹرز کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں
https://twitter.com/FawadKh09637318/status/1361557862472941571
https://twitter.com/rizvishermedia6/status/1361557793917067265
https://twitter.com/owais__raza/status/1361557783179649025
آج 16 فروری حلقہ پی۔ایس 88
میں ضمنی الیکشن ہونے جارہے ہیں
ان شاء اللہ آج #Ps88 والے
وڈیروں اور جاگیرداروں کے نظام کو روندتے ہوۓ حضورﷺ کے دین کو تخت پر لانے کیلئے اپنا پورا حق ادا کرینگے
اور سید کاشف علی شاہ صاحب @TLPPs88 کو کامیاب کرائینگے
ان شاء اللہ#VoteForCrane_PS88— Awais Razvi (@Ma69776795Awais) February 16, 2021
https://twitter.com/rajafs12/status/1361557254848274433
تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟
تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری
شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا
فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا
مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟
تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آگیا
ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج
#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ