مزید دیکھیں

مقبول

حماس نےغزہ کیلئے پیش کیا گیا مصری منصوبہ مسترد کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما سمیع ابو زہری...

عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے...

حکومت نے ہمیشہ خواتین کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے ،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صنفی مساوات کے عزم...

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ خلیل الرحمان قمر اغوا ہوئے تھے اور بازیاب بھی ہو گئے

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر اپنے وی لاگ میں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ملزمان نے ڈرامہ نگار کو تشدد کا نشانہ بنایا،ملوث آمنہ خاتون سمیت 12 افراد گرفتار کر لئے گئے، پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کو پکڑا، مزید تحقیقات جاری ہیں، خلیل الرحمان قمر کے مطابق آمنہ نامی خاتون نے انہیں ڈرامہ بنانے کا کہہ کر گھر بلایا تشدد کیا اور اغوا کر لیا،جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، بھاری تاوان کا کہا گیا، ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے خلیل الرحمان قمر سے نقدی، گھڑی، موبائل، اے ٹی ایم چھین لئے اور ڈھائی لاکھ اے ٹی ایم سے بھی ٹرانسفر کروایا،بعد ازاں آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر ویران جگہ چھوڑ کر فرار ہو گئے

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ یہ نہیں بتایاخلیل الرحمان قمر نے کہ آمنہ خاتون نے انکو طاغوت کا مطلب بھی سمجھا دیا ہے یا نہیں،

خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار

خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو،تصاویر بھی خاتون کے پاس موجود ہیں،دعویٰ

خلیل الرحمان قمر سے فون پر چیٹ،تصاویر کا تبادلہ،پھر اس نے ملنے کا کہا،ملزمہ کا بیان

خواتین آدھے کپڑے پہن کر مردوں‌کو ہراساں کررہی ہیں خلیل الرحمان قمر

سونیا کی جرائت کیسے ہوئی وہ کہے کہ اس نے میرے پاس تم ہو رد کیا خلیل الرحمان قمر

اچھی بیوی کون ہوتی ہے خلیل الرحمان قمر نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر نے پہلا لو لیٹر کس کو اور کس عمر میں لکھا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan