باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سفاکی اور درندگی کی سب حدیں عبور کر لی گئیں، مسیحا کے روپ میں چھپے شیطان کی ویڈیو سامنے آئی ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہسپتال کے اندر ایک مریضہ کاڈاکٹر آپریشن کر رہے ہیں اور ایک ڈاکٹر مریضہ کے ساتھ انتہائی غیر اخلاقی حرکت کر رہا ہے ، ڈاکٹر اپنی بینٹ اتار کر مریضہ کے ساتھ انتہائی گندہ کام کر رہا ہے ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کوئٹہ کے مناف ہاسپٹل کی ہے جہاں ڈاکٹر دوران آپریشن خاتون مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی کام کر رہا ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے ڈاکٹر کو سر عام پھانسی کی سزا دی جائے اور ہسپتال کو سیل کیا جائے، صارفین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے، صارفین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مسیحا ہوتے ہیں لیکن یہ مسیحا نہیں بلکہ شیطان ہے ، دوران آپریشن خاتون کے ساتھ اتنا گھناؤنا فعل کوئی انسان نہیں کر سکتا،
حکومت کیخلاف بولنے والے صحافیوں کی تھانے میں برہنہ پریڈ،تصویر وائرل
رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے
دو کمسن لڑکیوں کو برہنہ کر کے گھمانے والے کیس میں اہم پیشرفت
دوسری جانب یہ بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ مناف ہاسپٹل کے عملے کے حوالہ سے ایسی شکایات پہلے بھی موصول ہوئی ہیں، ایک فیمیل سٹوڈنٹ کی جانب سے بھی الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسے ڈاکٹر نے ہراساں کیا ہے اور اسے بھی بے ہوش کیا گیا تھا
شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت
خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار
چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی
ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار
باغی ٹی وی نے مناف ہاسپٹل وائرل ویڈیو کے حوالہ سے رابطہ کیا تو ہسپتال میں موجود دانش نے ٹیلی فون پر باغی ٹی وی کو بتایا کہ یہ ہمارے ہسپتال کی ویڈیو نہیں ہے، ہمیں بھی یہ ویڈیو واٹس ایپ پر ملی تھی، یہ ویڈیو کسی اور ہسپتال کی ہے لیکن بدنام ہمیں کیا جا رہا ہے، دانش نے باغی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ہسپتال میں جو لوگ آتے ہیں وہ اس بات سے واقف ہیں کہ ہمارے او ٹی اور اس ہسپتال میں دکھائے گئے او ٹی میں فرق ہے، ہمارے آپریشن تھیٹر میں لگی لائٹس اور اس او ٹی کی لائٹ میں بھی فرق ہے، ہمیں بدنام کرنے کے لئے ایسا کیا جا رہا ہے، باغی ٹی وی نے جب سوال کیا کہ بدنام کرنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے تو دانش نے کہا کہ ہمیں بھی کچھ سمجھ نہیں آ رہا، اس ویڈیو کی وجہ سے ہمیں بہت نقصان ہو رہا ہے
10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار