باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں الحمدللّٰہ میری چوتھی ٹرم ھے ایسی ناعاقبت اندیش حکومت آجتک دیکھی نہ سنی

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے احتجاج کے جواب میں عمران خان صاحب نے آستینیں کیاچڑھائیں،2برس سے اوپر ھو گئے ،حکمران گروہ نے قومی اسمبلی کو ڈی چوک اور اپنی نشستوں کو کنٹینر بنایاھوا ھے،

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ حکومتی وزرا اوپرکی ھلاشیری سےایوان میں دندناتے ھوئے آ کراپوزیشن کو گالیاں دھمکیاں دیتے مُکے لہراتے ماحول خراب کرکےایوان کی کاروائی چلنے ھی نہیں دیتے ،حکومت نے پہلے 2برس جھوٹ بولنے،الزام لگانے،ناقابل عمل وعدے کرنےاورسیاسی انتقام لینے میں ضائع کر دیے،پاکستان کاقیمتی وقت برباد کیا

خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ تمام ریاستی اداروں کی تائید کے باوجودحکومت کی ناقص ترین کارکردگی ضرب المثل بن چکی ,PTI حکومت کا فاشسٹ رویہ ٹوٹی پھوٹی خستہ حال جمہوریت اور ملکی سالمیت کے لئے خطرہ بن رھا ھے ،خطرے کی گھنٹیاں بجنا شروع ھو چکیں ،چُنتخب دوستو !ھمت ھے تو ملک چلانے کی کوشش کرو،اب مہلت ِعمل کم ہے

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

قومی اسمبلی میں منظور خاتم النبینﷺکی متفقہ قرارداد پر مرکزاورصوبوں سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

 

مذہبی سکالر کی طرف سے سیدہ کائنات رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے متعلق نامناسب انداز بیان کی قومی اسمبلی میں شدید الفاظ میں مذمت

Shares: