وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

0
55

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکراسدقیصرکی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے

مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ احساس پروگرام پاکستان کاشفاف ترین پروگرام ہے،پروگرام سے متعلق ثانیہ نشتر کسی بھی کمیٹی میں بریفنگ دےسکتی ہیں،سی پیک معاملے پرمودی کواعتراض ہوسکتا ہےلیکن ہماری اسمبلی کونہیں،ہم سارے کاروبار کھولنا چاہتے ہیں،ایس اوپیزپربات کی جاسکتی ہے،

ڈاکٹر بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ مری ،گلیات میں سیاحت کھولنے کو تیار ہیں،پاکستان میں نواز شریف واپس آکر سیاست کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں،جسدن بھی وہ فیصلہ کریں گے کہ نواز شریف اور ان کے بچوں کی ٹکٹ ہم بک کروا کر دینے کو تیار ہیں،

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

اسمبلی میں ن لیگی رکن مرتضیٰ جاوید عباسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد جیسے شہر میں وینٹی لیٹرزمیسر نہیں،مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 23 فیصد اضافہ بنتا ہے،اس مرتبہ بجٹ کی تقریر پر وزیر موصوف کے چہرے پرمایوسی نظر آرہی تھی،فاٹا کا آئینی طور پرانضمام میری پارٹی اور نوازشریف نےکیا تھا،فاٹا کےلیے جو فنڈز رکھے وہ استعمال نہیں کیے گئے،میرے حلقے میں صرف 22 لوگوں کو احساس پروگرام کے تحت امداد ملی،مینگل صاحب کی بات کے بعد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے تھا،احساس پروگرام کےاعداد و شمارکے حوالے سے کمیشن بنایا جائے،

قومی اسمبلی میں منظور خاتم النبینﷺکی متفقہ قرارداد پر مرکزاورصوبوں سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

Leave a reply