مزید دیکھیں

مقبول

کراچی: ایک سال میں 5 لاکھ گاڑیاں ضبط کیں، ایڈیشنل آئی جی

کراچی: ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کا کہنا...

سیالکوٹ:ایف آئی اے کی کارروائی، لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم دوبارہ گرفتار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض)ایف آئی اے کی...

تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر اضافہ

ہفتہ واربنیادوں پر ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں...

جماعت اسلامی سندھ 11مارچ کویوم باب الاسلام منائے گی

جماعت اسلامی سندھ کے تحت 11 مارچ بروزمنگل کراچی...

خواتین کا عالمی دن،الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بھی ہوئی تقریب

خواتین کا عالمی دن،الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بھی ہوئی تقریب

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں 8 مارچ کو خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے

تقریب میں ,سول سوسائٹی، خواتین ڈیولپمنٹ پارٹنرز کے نمائندگان، سیکریڑی الیکشن کمیشن عمر حمید خان، چئیر مین نادرا طارق ملک،معاشرے کے تمام محروم طبقات، خواجہ سرا، اقلیتی برادری، افراد باہمی معذوری سے تعلق رکھنے والے افراد و تنظیموں کے ساتھ الیکشن کمیشن کے افسران خصوصی طور پر خواتین افسران و سٹاف شرکت کی۔

تقریب کے مہمان خصوصی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ تھے۔۔اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے خواتین کے ووٹ اندراج اور شناختی کارڈ کے حصول پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا اور نادرا کے تعاون سے نادرا مراکز میں خواتین کے لئے خصوصی کاونٹرز کا بھی افتتاح کیا۔یہ مخصوص ڈیسک الیکشن کمیشن نے نادرا کے تعاون سے مختلف اضلاع میں مرحلہ وار قایم کئے جا رہے ہیں تاکہ خواتین کو شناختی کارڈ کے حصول میں آسانی کو یقینی بنایا جا سکے۔۔جرمنی کے سفیر Bernhard Schlagheck نے بھی خصوصی طور پر اس تقریب میں شرکت کی۔

دوسری جانب پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے خواتین کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کی شراکت کے بغیر مستحکم معاشرے کی تشکیل ممکن نہیں پاکستان کی خواتین بھادر اور باہمت ہیں، حقوق کی لڑائی میں خواتین کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے مادرِ ملت فاطمہ جناح، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو پاکستانی خواتین کا چہرہ ہیں پیپلز پارٹی نے اپنے ادوارِ حکومت میں خواتین کی ہر شعبے میں نمائندگی یقینی بنانے کے لیئے اقدام اٹھائے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئندہ الیکشن جیت کر وزیراعظم بنیں گے اور پاکستانی خواتین کے متعلق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب پورا کریں گے پاکستانی خواتین کی ترقی و بھبود اور معاشی طور بااختیار بنانا پیپلز پارٹی کا منشور ہے

ایک طرف عورت مارچ تو دوسری جانب حیا ڈے ،تحریر:عفیفہ راؤ

عورت مارچ اور چند حقائق تحریر : راجہ حشام صادق

اسلام، حجاب اور عورت مارچ .تحریر:حسن ساجد

حرامانی کی "عورت مارچ” کے نعرے”اپنا کھانا خود گرم کرو” کی حامی خواتین پر طنز

سب سے زیادہ عورتوں کا ریپ دنیا کے چودہ ممالک میں لیکن عورت مارچ پھر بھی پاکستان میں

عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے

ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

‏شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ

‏خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی

تحریک طالبان پاکستان نے”عورت مارچ” کا ذمہ دارفارن فنڈڈ میڈیا کی بجائے سرکاری اداروں کو ذمہ دارقراردیا

عورت مارچ والی آنٹیاں ایسے نعرے کہیں اور لگا کر دکھائیں …تو کیا ہوگا ؟

باغی ٹی وی”عوام کو”عورت مارچ” کےفوائد نہیں بتاتا:ہمیں یہ منظورنہیں:”عورت مارچ "کی آرگنائزرکاموقف دینے سے انکار،

میرے ساتھ ایک عورت کی موجودگی میں اس کے خاوند نے جنسی زیادتی کی:وہی عورت اب عورت مارچ کی روح رواں

عورت مارچ کے لیے فنڈریزنگ شروع:حکومت مخالف قوتیں دل کھول کرفنڈدینے لگیں‌

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت”

عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

اسلام آباد: عورت مارچ اور یوم خواتین ریلی کے شرکا میں تنازع، عورت مارچ شرکاء نے دیکھتے ہی غلیظ نعرے اورپتھراو شروع کردیا

عورت مارچ پر پتھراوَ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

بلاول عورت مارچ کی قیادت کرے گا،وہ عورتوں کا بہتر ترجمان ہے، شیخ رشید

عورت مارچ کو روکا جائے،وزیر مذہبی امور کے خط کے بعد بحث جاری

حنا پرویز بٹ "عورت مارچ” کے حق میں کھڑی ہو گئیں

عورت مارچ کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی ہدایات

عورت مارچ نا منظور،مردان میں "مرد مارچ” کے نعرے

مرد دوسری شادی کے بعد پہلی بیوی کو گھر سے نکال دیتا ہے،وزیراعظم

تاثر غلط ہے کہ ہراسمنٹ کا قانون صرف خواتین کے لیے ہے،کشمالہ طارق

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan