مزید دیکھیں

مقبول

خیرپور: ٹائر پھٹنے سے رکشہ درخت سے جا ٹکرایا، 35 سالہ شخص جاں بحق

اوچ شریف ،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) حاصل پور...

کے پی کے حکومت کا یوٹرن ، گاڑیوں کی خریداری پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے یوٹرن لیتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری...

اسٹیٹ بینک کا شرح سود کو 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کے مرکزی بینک، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے...

کتنے پائلٹ کے خلاف کاروائی کی؟ وزیر ہوا بازی کا بڑا دعویٰ

کتنے پائلٹ کے خلاف کاروائی کی؟ وزیر ہوا بازی کا بڑا دعویٰ

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت جاری ہے

ایوی ایشن ڈویژن نے سینیٹ میں تحریری جواب جمع کروایا ہے .ایوی ایشن ڈویژن نے جواب میں کہا کہ برطانیہ سمیت 6 یورپی ممالک نے پاکستان کے فلائٹ آپریشن معطل کیے،جعلی لائسنس کے بیان کی بعد 6ماہ کےدوران 7.9 ارب روپے نقصان ہوا،گزشتہ سال 30 جون سے برطانیہ، اٹلی، سپین، ناروے، ڈنمارک اور فرانس سے آپریشن معطل ہے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 14 پائلٹس کے لائسنس معطل کیے ہیں،جعلی لائسنس پر 5 پائلٹس ملازمت سے برطرف کر دیئے گئے،پی آئی اے میں ہم  نے صفائی کرنے کی کوشش کی سیاسی بنیادوں پر بھرتی اور جعلی ڈگری والے 700 سے زائد افراد کونکال دیا،لائسنس سے متعلق میں اپنے بیان پر قائم ہوں،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک تھے،50برطرف اور 32معطل ہیں

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو "کریش” کردیا۔ شیری رحمان

پی آئی اے کی جانب سے کراچی سے ژوب کے لئے پروازوں کا آغاز

پی آئی اے کو لگا ایک اور بڑا دھچکا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan