میری اس بات پر لوگ ہنستے تھے، وزیراعظم، کی قوم سے اپیل

0
62

میری اس بات پر لوگ ہنستے تھے، وزیراعظم، کی قوم سے اپیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام گرین فنانسنگ انوویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سے کہتا ہوں ملک میں شجرکاری مہم میں حصہ لے،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے 10ارب درخت اگانے کا ہدف مقرر کیا ہے،10ارب درخت اگانے کا عمل عوامی تعاون سے مکمل ہوگا،ہم نے اپنی نسلوں کوپاک صاف پاکستان دیناہے ،ہم نے صحرائی علاقو ں میں بھی شجرکاری مہم شروع کی ہے صحرائی علاقو ں میں درخت لگانا وقت کی اہم ضرورت ہے ،پاک صاف ماحول آئندہ نسلوں کے لیے ضروری ہے خوشی ہے ملک میں شجر کاری مہم سے متعلق آگاہی ہورہی ہے ماحولیات کے لیے جنگلات ضروری ہے عالمی حدت کی بات پر لوگ ہنستے تھے اور غیر سنجیدہ لیتے تھے

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ آسڑیلیا اورامریکی ریاست کیلفورنیا کی جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں،نیشنل پارکس بڑھانا اور درخت لگانا بہت ضروری ہیں،ملک کو اس وقت درختوں کی ضرورت ہے، گلوبل وارمنگ سے بچاؤ کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، ماحولیات کی بہتری آئندہ نسلوں کیلئے ضروری ہے

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ

یوم آزادی پاکستان پر وزیراعظم نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام

ہم معیشت بہتر کرکے مسلم امہ کی قیادت حاصل کرسکتے ہیں،صدر مملکت

شجرکاری کا قومی دن، وزیراعلیٰ پنجاب نے کی شہریوں سے اپیل

Leave a reply