باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے مقدمات میں تاخیر پر اہم ریمارکس دیئے ہیں

چیف جسٹس گلزار احمد نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے مقدمات تاخیر سے دائر کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 45 دن زائد المعیاد درخواست کا کیا جواز بنتا ہے؟سب سے زیادہ زائد المیعاد مقدمات خیبرپختونخوا کے آتے ہیں،دانستہ اور جان بوجھ کر تاخیر کی جاتی ہے

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے جو قانونی کمیٹی بنائی اس پر نظرثانی کی جائے ،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس سمجهتے ہیں خیبرپختونخوا والے جان بوجھ کر تاخیر کرتے ہیں ،

عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست زائد المعیاد ہونے پر خارج کر دی

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کو سزائے موت ہونی چاہیے، چیف جسٹس

Shares: