لاہور ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

0
39

لاہور ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

نجی ٹی وی کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت نشاندہی کی اور کپتان کو رہنمائی فراہم کی، غیر ملکی ایئر لائن زیر تعمیر رن وے 18 لفٹ پراترنے کیلئے اپروچ پر تھا، رن وے 18مرمتی کام کی وجہ سے بند تھا اپروچ اور ٹاور پر تعینات ایئر ٹریفک کنٹرولر نے کپتان کو لینڈنگ کرنے سے فوری طور پر روکا،طیارہ زمین سے 200 فٹ سے بھی کم بلندی پرتھا،اچانک ایئر ٹریفک کنٹرولر نے فوری طور پر کپتان سے رابطہ کیا اور رہنمائی فراہم کی، ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایت پر طیارے رن وے نمبر18 رائٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا،

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

Leave a reply