مزید دیکھیں

مقبول

تبدیلی ،ہمیشہ خود سے،تحریر:نورفاطمہ

اکثر ہم سنتے ہیں یا خود کہتے ہیں کہ...

نیرج چوپڑا کلاسک،پاکستانی اولمپک میڈلسٹ ارشد ندیم کو ملی بھارت سے دعوت

نیرج چوپڑا کلاسک: 24 مئی سے بنگلورو میں پاکستان...

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو 4 سال قید کی سزا

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر...

یومِ وفات: علامہ محمد اقبال ، تحریر:کنزہ محمد رفیق

حکیم الامت علامہ محمد اقبال نے اپنی خوابیدہ قوم...

لاہور کی دوشیزہ کو گجرات میں فروخت ،تین روز تک عزت لوٹی جاتی رہی

لاہور کی دوشیزہ کو گجرات میں فروخت ،تین روز تک عزت لوٹی جاتی رہی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے شہر گجرات میں ایک ایسا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،لاوہر کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، واقعہ پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، گجرات کے تھانہ سول لائن میں تین ملزمان کے خلاف لڑکی نے مقدمہ درج کروایا ہے درج ایف آئی آر کے مطابق لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ دس روز قبل اسے مدثر نامی شخص نے دو آدمیوں سے پیسے لے کر مجھے فروخت کر دیا، جس کے بعد وہ دونوں آدمی مجھے نامعلوم مقام پر لے گئے اور تین روز تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، اس دروان ملزمان نے تشدد بھی کیا اور تکالیف دیں، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کرلیں گے

قبل ازیں پنجاب کے شہر بہاولنگر میں بھی افسوسناک واقعہ پیش آیا، ملزمان نے 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ہے، چشتیاں کے علاقے ناصر آباد میں ملزمان نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی. لڑکی نے شور مچایا تو اہل علاقہ جمع ہو گئے اور ملزمان بھاگنے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیاہے تا ہم تین روز گزرنے کے باوجود ابھی تک ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے، پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کر لیں گے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

قبل ازیں ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر کارروائی کی اور جنسی درندہ گرفتارکر لیا،فیکٹری ایریا معصوم بچی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کی کوشش کرنیوالا درندہ گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم معصوم بچی کو ورغلا کر بند کمرے میں لے گیا۔ڈولفن نے ملزم کو بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزم شکیل کو تھانہ فیکٹری ایریا کے حوالے کردیا گیا۔ڈولفن نے بچی کو حفاظتی تحویل میں لیکر والدین کے حوالے کر دیا۔

خفیہ اطلاع پر پولیس ان ایکشن، دو خواتین سمیت 18 ملزمان گرفتار،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan