لاہور میں خواتین کی بے حرمتی کے واقعات،مولانا فضل الرحمان نے بھی خاموشی توڑ دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ سنایاگیا جس سے نئی بحث چھڑ گئی،

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نےاپنی3 سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھی ،قوم کو عام انتخاب چاہیے عوامی مطالبے کا احترام ہونا چاہیئے،لاہور میں خواتین کی بےحرمتی کے واقعات رونما ہوئے، ہمارا ناجائز حکمران قوم کو حیا کی تعلیم دے رہا ہے،لاہور میں جو واقعات رونما ہوئے افسوس ناک ہیں، نئی نسل کو باوقار بنانا ہے تو ایسے حکمرانوں کا خاتمہ ضروری ہے، طالبان فتوحات کے باوجود وہ ایک وسیع حکومت بنانا چاہتے ہیں،ایک پر امن افغانستان افغان قوم کو چاہیے،2018 کا الیکشن پاکستانی تاریخ کا بدترین واقعہ تھا، 2018 کے الیکشن پر قومی سطح پر احتجاج ہوا، بلدیاتی انتخابات قوم کا مطالبہ نہیں بے روزگاری تاریخ کی حدوں کو چھو رہی ہے،کئی سو گناہ ادویات کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں حکمران ایک لعنت کی شکل اختیار کر چکے ہیں،

سربراہ پی ڈی ایم و جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کابل میں حملوں پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پر امن افغانستان خطہ کی ضرورت ہے دھماکوں میں جاں بحق قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے ۔افغانستان کے عوام کو عشروں سے آگ وخوں کا سامنا ہے

افغان طالبان کے ترجمان پہلی بار میڈیا کے سامنے آ کر کریں گے اہم اعلان

چین پاکستان اور طالبان اب ملکر بھارت پر حملہ کریں گے، بھارت کی دہائی

افغان طالبان کے ساتھ پاکستان سے کون کونسی جماعت نے رابطہ کیا؟ اہم انکشاف

خبردار،یہ کام کیا تو سختی سے نمٹیں گے، طالبان ترجمان، روسی سفیر کے ساتھ ملاقات طے

ترکی افغان پناہ گزینوں کو روکے گا،طالبان کا سرکاری ملازمین کو بڑا پیغام

اشرف غنی کو اقتدار کی منتقلی کا منصوبہ نہ بنانے پر معاف نہیں کرسکتے،سربراہ افغان مرکزی بینک

امریکا کا طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضا مندی کا اظہار

وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے رابطہ،افغانستان کی بدلتی صورتحال پرتبادلہ خیال

Shares: