لاہور سے اہم شخصیات گرفتار،سیاسی جماعت نے کی مذمت،رہائی کا مطالبہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کسان بچاو احتجاجی تحریک کا دھرنا ،مظاہرین نے ٹھوکر نیاز بیگ چوک ٹریفک کیلئے بلاک کردیا
لاہور میں احتجاج کرنے کے لئے آئے کسانوں کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر لیا ہے ،درجنوں کسانوں کو ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ گرفتار ہونے والوں میں کسان بورڈ پاکستان کی مرکزی قیادت بھی شامل ہے۔ پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو بھی گرفتار کر لیا ہے
امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے ٹھوکر نیاز بیگ پر کسان ونگ بورڈ پاکستا ن کے دھرنے پر پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، امیر جماعت اسلامی لاہور کا کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی غربی لاہور عبدالعزیز عابد سمیت دیگر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماؤں کی گرفتار ی قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہے ۔پولیس کا جےآئی اورکسان بورڈ کے رہنماؤں پر تشدد آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔ درجنوں کسانوں اور رہنماؤں کو ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار حکومت کی ہٹ دھرمی ہے ۔ پرامن احتجاج میں نہتے کسانوں کی گرفتاری اور تشدد پولیس گردی ہے ۔ جماعت اسلامی اور کسان بورڈ پاکستان کے گرفتار رہنماؤں کو فی الفور رہا کیا جائے ۔ ضلعی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے ورنہ یہ احتجاج گلی کوچوں میں پھیل جائے گی۔
جماعت اسلامی غربی لاہور عوامی مسائل کے حل کے لیے 27 فروری کو ٹھوکر نیاز بیگ چوک پر عظیم الشان دھرنا دے گی۔حکومت جماعت اسلامی کی تحریک سے خوفزدہ ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
بھارتی کسان نے کس پارٹی کی ٹی شرٹ پہن کر خودکشی کی؟
بھارت، آندھرا پردیش کے سابق اسپیکرشیو پرساد کی خودکشی
بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج
بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی
ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
کسانوں کے احتجاج میں شامل خاتون نے لگایا مودی پر سنگین الزام
مودی سرکار کی تجویز نامنظور،کسانوں نے دوبارہ بڑا اعلان کر دیا
مر جائیں گے لیکن گھر نہیں جائیں گے، بھارت میں کسانوں کا اعلان
نہ تھکیں گے، نہ رکیں گے،بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، بھوک ہڑتال شروع
بھارتی عزائم جاننے کے باوجود دفاعی بجٹ میں اضافہ نہیں کیا گیا، وزیر خارجہ
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟
کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا
کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی
ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران