میں اور بلاول ملکر یہ کام کریں گے، مریم کے اعلان پر شہباز شریف پریشان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھر روانگی سے قبل مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بی بی شہید نے جمہوریت کیلیے جدوجہد کی ،ملک کیلیے جان دی ،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ خوشی ہے بی بی شہید کی برسی پر گڑھی خدا بخش جارہی ہوں، قابل فخر ہے کہ بی بی شہید کی برسی میں شرکت کا موقع مل رہا ہے،میاں صاحب اور بی بی شہید نے ملک کیلیے میثاق جمہوریت دیا، میں اور بلاول میثاق جمہوریت لے کر آگے بڑھیں گے ،بینظیر بھٹو اور نوازشریف کے میثاق جمہوریت سے تاریخ تبدیل ہوئی،

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ جعلی حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، پاکستان کیلیےکچھ چیزیں ایسی ہیں جن کیلیےہم سب پارٹیاں اکھٹی ہیں،جعلی حکومت پی ڈی ایم سے این آراو مانگ رہی ہے،مولانا فضل الرحمان دیگر پارٹیاں کلیئر ہیں، حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے ،محمد علی درانی سے پہلے حکومتی وزرا کے پیغام ملتے رہے ہیں:یہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے ،خراب پرفارمنس ہے یہ جتنی کوشش کرلیں ناکام ہوں گے ،

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو گھر جانا پڑے گا،جب ان کو جواب نہیں ملا تو دیگر لوگوں کو بھیجا جارہا ہے،پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کا یہ اٹل فیصلہ ہے کہ اس جعلی حکومت سے کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔پاکستان کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے،شہبازشریف اپنے بھائی اور پارٹی کے ساتھ وفادار ہیں ،حکومتی اجلاس میں بات ہوتی ہے فلاں لیڈرپی ڈی ایم جلسے میں نہیں آیا ،دراڑ پڑ گئی ،اس حکومت کی پرفارمنس خراب ہے، ان کو پتہ ہے اگلا الیکشن یہ ووٹ سے جیت نہیں سکتے، 31دسمبر تک استعفے قیادت کے پاس جمع ہور ہے ہیں،

مریم نواز آج جاتی عمرہ سے سکھر روانہ ہوں گی ،مریم نواز سکھر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی،مریم نواز سندھ کے لیگی رہنماؤں سے خصوصی ملاقات بھی کریں گی،مریم نواز، بلاول بھٹو کی خصوصی دعوت پر شہید بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کرینگی

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

بینظیر بھٹو کی برسی،تیاریاں آخری مراحل میں داخل، مریم نواز شریک ہوں گی یا نہیں؟

Shares: