مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے خلاف حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ جلسہ،تھانہ شاہدرہ لاہور میں مریم نواز سمیت لیگی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
مقدمہ پنجاب ساوَنڈ ایکٹ اور سیکیورٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گزشتہ رات 10بجے درج کیاگیا،ایف آئی آر میں روڈ بلاک کرکے عوام کو پریشان کرنے کی دفعات بھی لگائی گئیں
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ شاہدرہ چوک کو بلاک کرکے کنٹینرز لگا کر ٹریفک بلاک کی گئی، بغیر اجازت ٹریفک بلاک کرنے سے شہریوں کو پریشانی ہوئی، ریلی میں حکومتی اجازت کے بغیر گاڑی سے باہر آکر خطاب کیا گیا، خطاب کے دوران حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کی گئیں،
مقدمہ میں ن لیگی رہنما مقدمہ میں مریم نواز، محمدصفدر ، ملک ریاض، سمیع اللہ خان، ملک پرویز، علی پرویزملک نامزد کئے گئے ہیں،مقدمہ میں بلال یاسین ، سمیع اللہ، سیف الملوک کھوکھر سمیت ہزاروں کارکن نامزد کئے گئے ہیں،
مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا
شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟
میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ
کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا
مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا
مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا
پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟
واضح رہے کہ گوجرانوالہ جلسہ کے لیے حکومت اور پی ڈی ایم کے مابین معاہدہ کیا گیا تھا کہ صرف جلسہ میں خطاب ہو گا. انتظامیہ کی جانب سے طے شدہ 28 نکاتی معاہدے کے مطابق 5 سے11بجے تک جلسےکی اجازت ہوگی، جبکہ ملکی سلامتی کے اداروں اور آئین کے خلاف کوئی تقریرنہیں کی جائے گی۔معاہدے کے مطابق پی ڈی ایم کا کوئی رہنما اسٹیڈیم کے علاوہ کسی جگہ تقریرنہیں کرے گا، جی ٹی روڈ پراستقبالیہ کیمپ نہیں لگائے جائیں گے، جبکہ جلسے کے دوران کورونا وائرس کی ایس او پیز پرعمل لازمی ہوگا۔
رات کی تاریکی میں شب خون مارا گیا،ڈرنے والا نہیں،کیپٹن ر صفدر کا بڑا اعلان