مشکوک شخص وزیراعظم عمران خان کے گھرگھس گیا، سیکورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی

0
45

مشکوک شخص وزیراعظم عمران خان کے گھرگھس گیا، سیکورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سخت ترین سیکورٹی کے باوجود ایک مشکوک شخص وزیراعظم عمران خان کے گھر میں گھسنے سے سیکورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی

باخبر ذرائع کے مطابق گزشتہ شب تین بجے کے قریب وزیر اعظم عمران خان کے بنی گالہ میں واقع گھر میں ایک مشکوک شخص داخل ہوا ، ملزم کو گھر کے اندرونی حصے میں داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا ۔ایک نا معلوم شخص کے وزیراعظم کے گھر میں داخل ہونے سے سیکورٹی کا پول کھل گیا،

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بنی گالہ میں عمراں خان کیخلاف دھرنا دینے والے کو سینیٹ ٹکٹ مل گیا

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

وزیراعظم ہاؤس سے جلد بڑی گرفتاری متوقع

وزیراعظم ہاوَس میں انجینئرنگ اور ایمرجنگ ٹیکنالوجی کی مجوزہ یونیورسٹی کے منصوبے پر وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا،منشیات فروشی، جسم فروشی کے اڈے قائم

بنی گالہ تجاوزات سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

گھر میں داخل ہونے والے کا نام روح الامین اور بونیر کا رہائشی ہے ،ملزم جس راستے سے گھر داخل ہوا وہاں ایف سی کی چیک پوسٹ تھی ،سیکورٹی اداروں نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ اور اس سے تحقیقات جاری ہیں، کہ وہ کیسے گھر میں داخل ہوا اور کس کے کہنے پر ہوا

سیکورٹی اداروں نے ملزم کو تحقیقات کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے باہرہزاروں افراد کے دھرنا کی تیاری،ناکے لگا دیئے گئے

Leave a reply