میاں نواز شریف جب بھی صحت یاب ہونگے، وطن واپس آئیں گے، خواجہ آصف

باغی ٹی وی : مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف جب بھی صحت یاب ہونگے، وطن واپس آ کر قانون اور عدالتوں کا سامنا کریں گے۔

میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف فیصلہ آیا لیکن عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی پلیٹ لیٹس کا مذاق بنایا گیا۔ عمران خان کے اردگرد غیر منتخب شدہ لوگ ہیں جو پلیٹ لیٹس کا مذاق اڑاتے ہیں۔ مختلف ذرائع یا اپنی فنکاری کی وجہ سے ایسے لوگ آ جاتے ہیں۔

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

واضح‌رہے کہ نیب نے عدالت میں کہا کہ نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت منسوخ کی جائے،نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست احتیاطی تدابیر کے طور پر دائر کی،جس پر عدالت نے کہا کہ پہلے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت کرتے ہیں، ابھی طے کرنا ہے کیا نواز شریف کی درخواست سنی جاسکتی ہے یا نہیں؟ ابھی نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست التوا میں رکھ رہے ہیں،اگر نواز شریف کی درخواستیں قابل سماعت قرار دیں تو اس کو سنیں گے،

Shares: