میانوالی کے بعد کراچی لیاقت آباد میں معصوم بچی کا گلا کاٹ کر مار دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق،لیاقت آباد 7 نمبر غوثیہ مسجد کے قریب گھر میں معصوم بچی کاگلہ کاٹ دیاگیا۔ ایدھی کے مطابق بچی 22دن کی تھی شناخت زومیل سعد کے نام سے ہوئی۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ بلقیس ایدھی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 22 دن کی بچی کے قاتلوں کو معاف نہیں کرنا،
کراچی لیاقت آباد 7نمبر غوثیہ مسجد کے قریب گھر میں 22دن کی معصوم بچی زومیل سعد کا گلہ کاٹ دیاگیا
بلقیس ایدھی کی اس حوالے سے گفتگو سنیں pic.twitter.com/jTEr7MxRk5— Syed Abdullah (@_huzaira) March 10, 2022
بچی کے دادا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ دوپہر تین سے ساڑھے تین بجے کا واقعہ ہے، میں نیچے کی منزل پر سورہا تھا کہ بچی کی ماں نے شور مچایا تو اوپر گئے ہم جب وہاں پہنچے تو بچی زمیل زمین پر گری ہوئی تھی اور ماں کی حالت بھی غیر تھی بچی کے دادا کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں واقعہ کیسے پیش آیا ۔ مقتول بچی کے چچا کے مطابق باہر سے گھر میں نامعلوم شخص داخل ہوا، واقعہ کے وقت گھر میں کوئی موجود نہیں تھا ، ہمارے ابو نیچے کی منزل میں آرام کررہے تھے۔ زمیل بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی تھی بچی کی والدہ کے مطابق ماسک پہنے ہوا نوجوان گھر میں داخل ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی ہے یا کچھ اور تحقیقات کی جارہی ہیں، گھر میں داخل ہونے والے نامعلوم شخص نے ماسک پہن رکھا تھا۔ معصوم زمیل کے والدہ کے مطابق نامعلوم شخص نے دھکا دیا تو میں بیہوش ہوگئی، دیوار سے کود کر نوجوان گھر میں داخل ہوا
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار
خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش
خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل
خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا
خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ
سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ
موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار
فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار
فیکٹر ی ایریا سے لاپتہ ہونے والی چاروں بہنیں بحفاظت بازیاب