مائنس ون نہیں بلکہ مائنس تھری ہو گا، بدقسمتی سے وزرا اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں، شیخ رشید

مائنس ون نہیں بلکہ مائنس تھری ہو گا، بدقسمتی سے وزرا اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری کوشش ہےکہ کوئی مزدور بیروز گار نہ ہو،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نہ ہم آخری چوائس ہیں نہ مائنس ون ہیں،اگر مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا، پی ٹی آئی سے  گزارش ہے کہ اپنے گندے کپڑے میڈیا پر نہ دھویں ،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ طےہوچکا اپوزیشن نالائق ہے،اپوزیشن کچھ نہیں کرپارہی،یہ اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ،ساری قوم کوانھوں نےلوٹ کرمارڈالا ہے، 14وزارتیں چلائی ہیں مجھےایک انجکشن نہیں مل رہا تھا،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ریلوے کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا،ایم ایل ون انقلابی منصوبہ،ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا،چین نےریلوے کی ترقی میں ہمارےساتھ بہت تعاون کیا،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کی دونوں پارٹیاں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہیں ان کی جان نہیں چھوٹ سکتی، نواز شریف کو جانے کی بات کرتاتھااس کا مطلب تھا وہ جائیں گے ،10سال میں پہلی بارٹرین انقلابی دورمیں داخل ہونےجارہی ہے ،ریلوے سے متعلق تمام کیسز نیب کوبھیجنے جارہے ہیں ،میں جب تک وزیر ہوں کسی کو نوکری سے نہیں نکالوں گا،

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ چینی کاکیس سنجید ہ ہوسکتا ہے ،یہ اپوزیشن نالائق،کرپٹ اورمنی لانڈرہے،کورونا وائرس خطرناک بیماری ہے،مجھ پر چار چار دھماکے ہوئے میں کبھی نہیں گھبرایا،اللہ تعالیٰ شہبازشریف کوصحت دے،پٹرول کی قیمت بےوقت کم کی گئی وہ قیمت کم کرنےکاوقت نہیں تھا،بدقسمتی ہے وزرا اپوزیشن کا کرداراداکررہے ہیں،چودھری برادران نوازلیگ کی طرف نہیں جائیں گے ،

Comments are closed.