"مولانا”اسلام آباد آئے تو کیا ایکشن ہو گا،شیخ رشید کھل کر بول پڑے

0
59

"مولانا”اسلام آباد آئے تو کیا ایکشن ہو گا،شیخ رشید کھل کر بول پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام کا سپاہی اور ختم نبوتﷺکا داعی ہوں،ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائینگے،

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسلام کا سپاہی اور ختم نبوتﷺکا داعی ہوں،ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائینگے، لوٹ مار اور منی لانڈرنگ کا نظام ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں ،عمران خان تمام مسائل کامیابی سے حل کرینگے

شیخ رشید احمد کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ جب شیخ رشید وزیر داخلہ ہو گا تو سب ادارے ہوں گے اور میں پورا وزیر ہوں،.پکڑ دھکڑ صوبائی مسئلہ ہے، جب اسلام آباد آئیں گے تو مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وہ بھائی ہیں، سبز چائے پلاؤں گا، کشمیری چائے پلاؤں گا،ابھی پنجاب کا مسئلہ میرا مسئلہ نہیں ہے. مسنگ پرسن کا مسئلہ بھی حل کروں گا،کوئی اختیارات نہیں دیتا ،لینے پڑتے ہیں،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ سیاستدان جلسے کی صرف کال دیتا ہے گلی گلی دعوت نامے نہیں، جلسےجلسوں سے حکومتیں نہیں جایا کرتی،پی ڈی ایم کے جلسوں سے عمران خان کہیں نہیں جارہے،ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے کی تمام کوششیں ناکام ہونگی ،اپوزیشن لوٹی ہوئی دولت بچانا چاہتی ہے، ملک میں انتشار پھیلانے کے پیچھے بیرونی فنڈنگ ہے،مذموم کوششیں ناکام ہونگی

 

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اس ملک کو سرحدوں سے کوئی خطرہ نہیں، اندر سے خطرہ ہے ،ملک میں آئین و قانون کی بالادستی ہو گی،جدید ترین بارڈر کا مینجمنٹ کا نظام لائوں گا ،اس ملک کی معیشت کو نقصان پہنچانے کیلئے کی جانے والی کوشش ناکام ہوگی،اپنے بچوں اور اولاد کو بچانے کیلئے آپ نے دنیا کی شہریت لی ہے، عمران خان مینار پاکستان سے اوپر گیا اور یہ نیچے جائیں گے،

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے قلمدان آج تبدیل ہوئے ہیں شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس لے لی گئی ہے، اور اب انہیں وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے

وفاقی وزارت داخلہ اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ سے ہٹا کر وزیر نارکوٹکس کنٹرول بنا دیا گیا، حفیظ شیخ کو وزارت خزانہ دی گئی ہے ، حفیظ شیخ کو آج ہی وفاقی وزیر بنایا گیا ہے اور انہوں نے ایوان صدر میں وزارت کا حلف اٹھایا ہے

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

شیخ رشید نے اپوزیشن کا جلسے کے حوالہ سے اہم پیغام دے دیا، تحریک انصاف بھی حیران رہ گئی

شیخ رشید نے وزیر داخلہ بننے کے بعد کس کو رات کو کھانے پر بلا لیا؟

 

Leave a reply