مولانا فضل الرحمان کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات

0
86
moulana fahmida

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فھمیدہ مرزا کے گھر آمد ہوئی ہے

مولانا فضل الرحمان نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کی، ملاقتا میں ملکی علاقائی سیاسی صورتحال پر گفتگوکی گئی،ملاقات میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ، حسنین مرزا ، مولانا عبدالغفور حیدری مولانا راشدمحمودسومرو ، اسلم غوری ، قاری محمد عثمان سید حماداللہ شاہ و دیگر بھی موجود تھے۔

قبل ازیں مولانا فضل الرحمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ فلسطین میں 30 ہزار تک شہادتیں پہنچ چکی ہیں، بارشیں ہوتی ہیں تو ان کے سر چھپانے کی جگہ نہیں ہے،بچوں کے لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں وہ بچے ہیں جو شیر خواں تھے اور آنے والے وقت میں ان کو یہ علم نہیں ہوگا کہ ہم کس کی اولاد ہیں، کیا یہ انسانی حقوق نہیں ہے۔کیا امریکہ اور مغربی دنیا کو اس انسانی حق کا احساس نہیں ہے، یہاں وہ حیوان بن چکے ہیں۔وحشی بن چکے ہیں اور اسرائیل کی جو درندگی ہے اس کو سپورٹ کر رہے ہیں، کس منہ سے امریکہ اور مغربی دنیا آئندہ پوری دنیا میں انسانی حق کی بات کرے گا شرم نہیں آئے گی ان کو اور اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو بھی حیا کرنی چاہیے، ان کی غیرت حمیت کہاں چلی گئی ہے کہ اسلامی دنیا اس وقت جو ہے وہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ۔

محمود اچکزئی کو نامزد کر کے عمران خان نے زبردست پیغام دیا ،علی محمد خان

انتخابی دھاندلی، پی ٹی آئی کا احتجاج،کئی رہنما ،کارکنان گرفتار

محمود اچکزئی کیلئے عمران خان نے جو الفاظ استعمال کئے ،سب کے سامنے ہیں،خورشید شاہ

صدارتی انتخابات،عام شہری نے بھی کاغذات جمع کروا دیئے

تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے، ملک عمران

سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

پی ٹی آئی کی لیڈرشپ چار چار جماعتوں کی منکوحہ رہی،خواجہ آصف

Leave a reply