ملک میں اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں،مریم نواز نے کیا بڑا اعلان

0
56
مریم نواز تمام مصروفیات ترک کر کے اچانک اسلام آباد روانہ

ملک میں اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں،مریم نواز نے کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو ضمنی انتخابات میں سمجھ آگئی تھی کہ وزیراعظم اعتماد کھوچکے ہیں،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے جو رائے دی وہ آئین کے تحت دی، صدر مملکت کی سمری کوپبلک کیاجائے ،انہوں نے ہماری آزاد کشمیر کی پارٹی توڑنے کی کوشش کی آزاد کشمیر میں ہمارا ایک رکن بھی نہیں ٹوٹا ، وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دینا چاہیے،اگر آپ کو عوام پر اعتماد ہے تو ڈسکہ الیکشن میں دوبارہ حصہ لیں ،مسلم لیگ ن کا پاکستان اورآزاد کشمیرمیں کلچرتبدیل ہوچکا،

الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گے یا نہیں؟ وزرا نے اعلان کر دیا

اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری

وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف

سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟

سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ آپ کوعوام کی جیبوں پرڈاکہ ڈالنے دے گی نہ ووٹوں پر،عمران خان کووزیراعظم نہیں مانتی ،ادارے ان کی مرضی کےفیصلےکریں تو سب اچھا ہے،اوپن بیلٹ کیلئے پارلیمنٹ ہی آئینی ترمیم کر سکتا ہے،آئین میں ترمیم کا الیکشن کمیشن اور نہ ہی سپریم کورٹ کو اختیار ہے،بلوچستان ، خیبرپختونخوا میں ارب پتی لوگوں کو ٹکٹس دیئے گئے،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رائے ذاتی نہیں تھی،ن لیگ آزاد کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی، ملک میں اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں،راجا فاروق حیدر اور انکی پارلیمانی پارٹی آج بھی متحد اور ساتھ ہے،

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ وعدہ پورا کریں، بلاول

کھینچ کے رکھو تان کے رکھو بوریا بستر باندھ کے رکھو،اپوزیشن کے اسمبلی میں نعرے

سینیٹ میں پی ڈی ایم کی کامیابی، نواز شریف کریں گے آج اہم اعلان

آصف زرداری کا نواز شریف،مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، بڑا فیصلہ کرلیا

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک

اعتماد کا ووٹ،قومی اسمبلی اجلاس کب ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

مریم نواز کی اسلام آباد میں اہم شخصیت سے ملاقات طے

ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

اعتماد کا ووٹ،وزیراعظم نے اہم شخصیات کو ملاقات کیلیے ہنگامی طور پر بلا لیا

وزیراعظم کا الیکشن کمیشن بارے بیان، الیکشن کمیشن نے کیا بڑا اعلان

 

Leave a reply