باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس او میں بھرتیوں کا معاملہ کیس کی عدالت میں سماعت ہوئی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور شریک ملزم احتساب عدالت میں پیش ہوئے،شاہد خاقان عباسی و دیگرکیخلاف ریفرنس کی سماعت بغیرکارروائی 2 نومبر تک ملتوی کر دی گئی
شاہد خاقان عباسی نے عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آدھے سیاستدانوں پرتو غداری کے مقدمے درج کیے گئے ہیں، نیب سیاستدانوں کے دبانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، ہمارے کیسز میں کرپشن کا نہیں اختیارات کے ناجائزاستعمال کا ذکر ہے ،نیب یک طرفہ احتساب کررہا ہے، پورے ملک میں تماشا لگا ہوا ہے،
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اورنیب اکٹھے نہیں چل سکتے،نیب چلائیں یا پاکستان چلائیں،ہمارا وزیراعظم بے خبرشخص ہے،اس کو چینی،آٹے کی قیمت کا پتا نہیں،آج پھر پیشی تھی، حسب معمول کیس نہیں چلا،
حالات وہاں تک مت لے جاو جہاں قوت برداشت جواب دے جائے،مولانا فضل الرحمان
پاکستان میں ہر کوئی اسرائیل کا سفیر بنا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمان نے کیا پشاور میں اہم اعلان
ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش
نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟
تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا
بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار
نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات
احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
اگر بلٹ پروف گاڑی نہ ہوتی تو نہ جانے کیا ہوتا،مولانا فضل الرحمان
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ 175 پریس کانفرنسز وزرا نے کی ہیں مگر کوئی کام کی بات نہیں کی،ان کاکہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کامطلب نیب کو پتہ ہے نہ ہی وزرا کو،جو سرکاری افسر ایمانداری سے ریٹائرڈ ہوگیا اسے نیب میں گھسیٹا جارہا ہے،جب تک نیب ہوگااس ملک میں کوئی کام نہیں ہوسکتا،،نوازشریف کی رپورٹ پڑھے بغیران کی صحت کااندازہ لگا لیا جاتا ہے،ملک چلالیں یا نیب،نیب کے ہوتے ملک نہیں چل سکتا،
شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان