نیب نے رانا ثناء اللہ کیخلاف ٹھوس شواہد حاصل کرلیے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے رانا ثنااللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ٹھوس شواہد حاصل کر لیے

نیب نے دعویٰ کیا ہے کہ رانا ثنااللہ کیخلاف ابتک 14 کروڑ روپے کے آمدن سے زائد اثاثوں کے شواہد مل چکے ہیں، نیب دستاویزات کے مطابق رانا ثنااللہ نے وزیر قانون ہوتے ہوئے 168 پلاٹس اور 2 فارم ہاوَس خریدے، رانا ثنااللہ نے 2013 سے 2017 تک 26 کروڑ 38 94 ہزار کی جائیدادیں بنائیں،رانا ثنااللہ کو 5 مرلے کا گھر اور 10 کنال زرعی زمین وراثت میں ملی،رانا ثنااللہ نے اپنے جائیدادوں کی مالیت 10 کروڑ 98 لاکھ 31 ہزار 500 ظاہر کی ہے،

رانا ثنااللہ کی اثاثوں کی حقیقی مالیت 14 کروڑ 66 لاکھ 16 ہزار ہے، رانا ثنااللہ کی 6 پراپرٹیز کی مالیت کا تاحال تعین نہیں ہوسکا،رانا ثنااللہ نے جو دکانیں خریدیں انکے سیل ایگریمنٹ موجود ہی نہیں ہیں،

نیب کے مطابق نجی مالک کے پلازے سے سوال کیا گیا کہ رانا ثنااللہ کو کیوں انتہائی کم قیمت پر دوکانیں فروخت کیں،تو پلازہ مالک نے کہا کہ کچھ لیگل ایشوز کے باعث رقم کی ضرورت تھی اس لیے سستے داموں دکانیں فروخت کیں،نیب دستاویزات کے مطابق رانا ثنااللہ نے برکی روڈ پر دو فارم ہاوَس انتہائی سستے داموں خریدے،

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یہ 14 کروڑ روپے کہہ رہے ہیں کہ میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں،میری ساری پراپرٹیز اور اکاوَنٹس منجمد کر رکھے ہیں،پہلے کہا کہ میری آسٹریلیا میں 2 ارب کی پراپرٹیز ہیں وہ کہاں ہیں؟ جتنے کروڑ کا مجھ پر الزام لگا رہے ہیں اس سے زیادہ میری آمدن ہے،

پی ڈی ایم کو سینیٹر فیصل جاوید نے دیا بڑا چیلنج،کہا اس مقام پر جلسہ کریں سرکاری میڈیا پر بھی نشر کرا دینگے

ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم

حکومت کوعوام نظرنہیں آتی، جلسہ کیا نظر آئے گا،مولانا فضل الرحمان

لاہور جلسے سے قبل نیب متحرک، رانا ثناء اللہ کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا

پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے درخواست دوبارہ دائر

پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

Shares: