نواز شریف ، زرداری اور مولانا کے پیچھے یہودی لابی، اہم شخصیت کا دعویٰ

0
56

نواز شریف ، زرداری اور مولانا کے پیچھے یہودی لابی، اہم شخصیت کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ انتشار پر مبنی عمل ہے، عوام شرکت نہ کریں،

جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کے مقدمات ختم کرانے کیلئے پی ڈی ایم اکٹھی ہوئی ،جلسہ ملکی مفاد میں ہوتا تو شرکت کرتا ،انتشاری جلسہ کے خلاف ہوں، نواز شریف ، زرداری اور مولانا کے پیچھے یہودی لابی کام کر رہی ہے،

جلیل شرقپوری کا مزید کہنا تھا کہ چودھری نثار کا بیانیہ درست تھا وہ بھی انتشار کی سیاست کے خلاف تھے، عمران خان سے کچھ غلطیاں ضرور ہوئی ،لیکن انکی پالیسیاں درست ہیں،نواز شریف پارلیمنٹ کے باہر مولانا فضل الرحمان کے پیچھے چلتے ہیں،

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بلاول کی آج ہو گی مریم سے ملاقات،ارکان سندھ اسمبلی کو استعفوں بارے بھی نیا حکم دے دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

ن لیگ کی فیصلہ ساز کمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل ن لیگی کارکنان کو "ہراساں” کیا جانے لگا

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

دوسری جانب پی ڈی ایم  نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،

مینار پاکستان جلسہ، پی ڈی ایم رہنماؤں سے کس کو کیا جائے گا گرفتار؟

Leave a reply