باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی تربیتی مشقیں شروع ہو گئی ہیں
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی تربیتی مشقوں کا آغاز ہو گیا،کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی مشقوں میں کراچی اور پنوں عاقل کے جوان حصہ لے رہے ہیں ،کور کمانڈر کراچی نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی معیار کو سراہا۔
بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ