پاک بحریہ نے کثیر القومی مشق "امن” کا نیا پرومو جاری کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ نے کثیر القومی مشق "امن” کا نیا پرومو جاری کر دیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کثیر القومی بحری مشق "امن” کا انعقاد سال2007 سے کر رہی ہے جس میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوتی ہیں۔اس سال مشق امن میں تقریباً 45 ممالک اپنے بحری اثاثوں اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق امن میں دنیا بھر کی بحری افواج پاک بحریہ کے وضع کردہ عزم "امن کیلئے متحد” کے ساتھ شریک ہو رہی ہیں۔ مشق کے بنیادی مقاصد مشترکہ آپریشنز کرنے کی صلاحیتوں اور علاقائی امن و استحکام کیلئے پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

پاک بحریہ کے آفیسرز اور سی پی اوز،سیلرز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب

بحری سرحدوں کے دفاع کیلئے پاک بحریہ ہمہ وقت تیار ،نیول چیف کا دبنگ اعلان

چیف آف دی نیول اسٹاف کا کوسٹل ایریاز میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصرکا افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کا خیر سگالی دورہ

Shares: