باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کرونا سے صحتیاب ہو کر ایوان میں پہنچے

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کہتا ہے جب میری مخلوق کو تنگ کروگے تو میں تمہیں انجانے خوف میں مبتلا کردوں گا،کورونا وائرس نظر نہیں آتا مگر اس نے دنیا کو خوف میں مبتلا کردیا ہے،دنیا پر ایسی آزمائش ہے جس کے بارے میں کسی کو کچھ سمجھ نہیں آرہا،

شہر یار آفریدی کا کہنا تھا کہ شدید معاشی مسائل کے باوجود حکومت نے کوئی ٹیکس نہیں لگایا،آج پوری دنیا میں پاکستان کشمیر کے معاملے پر دنیا کو آگاہی دے رہا ہے،پاکستان کشمیر پر سودے بازی نہیں کرسکتا ،لداخ میں ہندوستان کو منہ کی کھانی پڑی ہے،

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

قومی اسمبلی میں منظور خاتم النبینﷺکی متفقہ قرارداد پر مرکزاورصوبوں سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

شہر یار آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع کی ترقی بھی حکومت کی اہم ترجیح ہے،کورونا سے پید اشدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت نے متعدد اقدامات کیے ،کورونا صورتحال سے عالمی معیشت سست روی کا شکار ہوئی ہے،سب کو اختیار ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ پرتنقید کرے،20ارب روپےصحت اور64ارب روپے تعلیم کے شعبے کو دیئے گئے ،18ویں ترمیم کے بعد ہر صوبہ تعلیم اور صحت کیلئے فنڈز رکھتا ہے،

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

Shares: