باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگرہم سب اپنا کردار ادا کریں تووبا کے پھیلاؤ کوکنٹرول کیا جاسکتا ہے،
اسد عمر کا کہنا تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن مئی کے وسط سے شروع ہوگیا تھا،20 شہروں میں وبا کا پھیلاؤ زیادہ تھا،کورونا کا خطرہ ابھی ٹل نہیں گیا،جب کیسزبڑھے تولوگوں نے حفاظتی تدابیرشروع کردی،ایس او پیرپرعمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں بھی کی گئیں،
اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ دوہفتے ایسے آئےجس میں بڑے شہروں کے بڑے اسپتالوں پرپریشرآیا،ماہرین کے مطابق 30 جون تک کورونا کے 3 لاکھ کیسز ہو سکتے تھے،30 جون تک 3 لاکھ کے بجائے سوا دولاکھ تک کیسزہوسکتے ہیں،احتیاطی تدابیرپرعمل نہ کیا گیا توحالات خراب ہوسکتے ہیں،
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حکومت کو بڑا حکم
معروف ماہرتعلیم ڈاکٹرمغیث الدین شیخ کورونا کے باعث وفات پا گئے
اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ ماسک پہننا لازمی قراردے دیا گیاہے،اپنے ذرائع سے بھی ہم معلومات حاصل کرتےہیں،تمام صوبوں میں انتظامی کارروائی کی گئی ہے ،جہاں وبا کا زیادہ پھیلاؤ ہے وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے