پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کر دیئے
باغی ٹی وی ٕکی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے افغان نائب صدر اللہ صالح کے الزامات مسترد کر دیئے
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان سرزمین پر چمن بارڈر کی دوسری جانب ائیر آپریشن سے آگاہ کیا گیا تھا، کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچنے کے لیے پاکستان نے اپنی جانب حفاظتی اقدامات کیے، پاکستان کی سرزمین پر تمام انتظامات اپنے لوگوں کے تحفظ کے لیےکیے گئے،ہم افغان سرزمین پر کسی بھی ایکشن کے لیے افغان حکومت کے حق کو جائز تصور کرتے ہیں،پاک فضائیہ نے اس معاملے میں افغان فضائیہ کے ساتھ کسی قسم کی پیغام رسانی نہیں کی،افغان نائب صدر امراللہ صالح کے الزامات درست نہیں ،
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ الزامات افغان مسئلہ کے حل کے لیے پاکستان کی سنجیدہ کوششوں سے انحراف ہے، فرار 40 اے این ڈی ایس افسران اور جوانوں کو جی آئی او آر اے کے حوالے کیے گئے ، پاکستان نے اے این ڈی ایس ایف کی درخواست پر لاجسٹک مدد فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی، پاکستان افغان امن کوششوں کی کامیابی کے لیے مدد کرتا رہے گا،پاکستان نےحال ہی میں 40 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کوافغانستان کے حوالے کیا،یہ سیکیورٹی اہلکار فرار ہوکرپاکستان آ گئےتھے،
طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال
اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی
افغان طالبان نے روس کو بڑی یقین دہانی کروا دی
طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال
بگرام ساتواں ایئر بیس تھا جو خالی کیا، افغانستان سے مکمل انخلاکب تک ہو گا؟ پینٹاگون نے بتا دیا
طالبان پاک افغان سرحد کے قریب،باب دوستی پر سفید پرچم لہرا دیا