پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ،کتنے پاکستانی بھارتی جیلوں میں قید؟

0
43

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں قید 319 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے سپرد کر دی گئی،پاکستان میں قید 319 بھارتی قیدیوں میں 49 عام شہری 270 ماہی گیر شامل ہیں

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت میں قید 340 پاکستانی قیدیوں کی فہرست پاکستانی ہائی کمیشن کودی گئی،بھارت میں قید پاکستانیوں میں 263 عام شہری، 77 ماہی گیر شامل ہیں،

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے پر 21 مئی 2008 کو معاہدہ طے پایا تھا سال میں دو مرتبہ یکم جنوری اور یکم جولائی کو قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوتا ہے،

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل

جیلوں میں قید خواتین کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے سفارشات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

کرونا کی دوسری لہر، پنجاب میں قیدیوں کی سن لی گئی ،کتنے قیدی رہا؟

Leave a reply