پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا ایک اور اعزاز،چیئرمین سینیٹ کا انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین کے صدرکا الیکشن لڑنے کا اعلان

0
33

پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا ایک اور اعزاز،چیئرمین سینیٹ کا انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین کے صدرکا الیکشن لڑنے کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین کے صدرکاالیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نامزد کیا گیا،پارلیمنٹرینز کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی کے آئی پی یوصدارتی انتخاب سے پارلیمان کے وقارمیں مزید اضافہ ہوگا،

صادق سنجرانی کا الیکشن لڑنا پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا ایک اور اعزاز ہو گا،انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین کے صدار ت کے لئے انتخاب رواں برس دسمبر میں ہوگا، 179ممالک آئی پی یو کے ممبرز ہیں،

انٹرنیشنل پارلیمانی یونین کا الیکشن لڑنے کے لئے پاکستان کا صدارتی امیدوار ہونے کی وجہ سے پاکستان کئی ممبر ممالک سے ووٹ کے لئے رابطہ کرے گا اس طرح پاکستان کے دوست ممالک ووٹ دیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر امید ہیں کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی الیکشن جیت جائیں گے

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

قومی اسمبلی میں منظور خاتم النبینﷺکی متفقہ قرارداد پر مرکزاورصوبوں سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

گزشتہ برس اکتوبر 2019 میں انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین میں پاکستان کو قابل فخر کامیابی ملی تھی،کمیٹی کے کل 6 ممبران میں سے 3 منتخب ہو گئے تھے جن میں شیری رحمان ، رضا ربانی اورسینٹر جاوید عباسی شامل تھے.

Leave a reply