پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے
پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغازہو گیا ہے، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق صبح کا آغاز پاک بحریہ کی مساجد میں ملکی استحکام و ترقی اور کشمیری عوام کی جدوجہدآزادی کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوا ۔ کراچی میں پاک بحریہ کے یونٹ پی این ایس بہادر میں اکیس توپوں کی سلامی پیش کی گئی
پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز#14AugustAzadiDay #HappyBirthdayDearPakistan #IndependenceDay #Pakistan #HappyIndependenceDay #independencedayPakistan #14August #PakistanZindabad @dgprPaknavy pic.twitter.com/LheOugSaMw
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) August 14, 2020
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقریب ہوئی، اعزازی گارڈزنے مہمان خصوصی کی آمد پرسلامی پیش کی۔ قومی ترانے کی دھن بجائی گئی۔ نیول کیڈٹس کے چاک و چوبند دستے نے بابائے قوم کو جنرل سلیوٹ پیش کیا۔ مہمان خصوصی نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر فوجی بینڈ نے مسحور کن دھن بجائی ،کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور مشتاق احمد نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے
مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ
پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ
پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان
کرونا ریلیف فنڈ، نیول چیف میدان میں آ گئے،پاک بحریہ کتنا فنڈ دے گی؟ بڑا اعلان کر دیا
کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب
پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری
یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی