پی ڈی ایم کو اپنا شوق پورا کرنے دیں،وزیراعظم

0
49

پی ڈی ایم کو اپنا شوق پورا کرنے دیں،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم انتشار پھیلا رہی ہے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا، اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو اپنا شوق پورا کرنے دیں، اپوزیشن کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں،پی ڈی ایم کے فیصلے بیوقوفانہ ہیں،

کابینہ اجلاس میں الیکشن کمیشن اور پی ڈی ایم پر کڑی تنقید کی گئی،کابینہ اراکین کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن غیرجانبدار نہیں رہا، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ عوام کے لئے نہیں اپنی چوری بچانے کے لیے ہے، منہگائی سمیت عوامی مسائل کا ادراک ہے، منہگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دی ہے،

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

کابینہ اراکین کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو مستعفی ہوجانا چاہیے، الیکشن کمیشن کا ڈسکہ اور سینیٹ انتخابات میں کردار متنازع رہا،

کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر فواد چوھدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نےہدایت کی کہ خسارے والے اداروں کا فارنزک آڈٹ کرایا جائے،اگر ہم نے تیسری لہر کا مقابلہ کرنا ہے تو پچھلی پالیسی پر ہی رہنا ہے،فوادحکومت وقت کو تباہ کن معیشت ملی تھی غریب طبقے پر رمضان میں بوجھ نہیں پڑنا چاہیے، یوٹیلیٹی اسٹورز اس سال کے آخر تک خسارے سے باہر آجائے گی،تحریک انصاف کی سیاست احتساب اور الیکشن کی شفافیت پر مبنی ہے،الیکٹرانک مشینوں پر وزیراعظم نے کہا کہ ہر ہفتے اپڈیٹ دی جائے گی،وزیراعظم نے کہا کہ جلد سے جلد الیکشن کا سسٹم مشین پر لانا ہے، دس بڑے ادارے خسارے میں ہیں ان کا فارنزک آڈٹ کروایا جائے گا،شفاف انتخابات کے لیےحکومتی ٹیم کام کررہی ہے، سید سیف الرحمان کوسندھ انفرااسٹرکچرڈیولپمنٹ کیلئے چیف ایگزیکٹو کا اضافی چارج دیا گیا پی ڈی ایم کے اجلاس میں سیاسی یتیم بیٹھے ہیں جنہوں نے کچھ ماننا ہی نہیں،

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

ایاز صادق پر غداری کے مقدمے کیلئے ایک اور درخواست دائر

ن لیگی رہنما کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر

پی ڈی ایم اختلافات کا شکار، پھر بھی ہو گا اجلاس،لانگ مارچ مؤخر ہونیکا امکان

پی ڈی ایم اجلاس، مریم کا ایسا اعلان کہ شہباز شریف رات بھر جیل میں سو نہ سکے

Leave a reply