پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ پی ڈی ایم جلسہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کیس،ن لیگی رہنما خرم دستگیر عدالت میں پیش ہوئے

ن لیگی رکن قومی اسمبلی خرم دستگیر ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے ،جج نے پولیس کوانتظامیہ اور پی ڈی ایم کے درمیان ہون ےوالا معاہدہ پیش کرنے کا حکم دیدیا ،عدالت نے ن لیگی رہنما خرم دستگیر کی عبوری ضمانت میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا,پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ ہوا تھا جس سے نواز شریف نے بھی خطاب کیا تھا،جناح سٹیڈیم میں 16 اکتوبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کے منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.

مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ سول لائن میں درج کیا گیا اور اس میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور سڑکیں بلاک کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ن لیگی رہنما خرم دستگیر سمیت تین افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک اور سٹی صدر سلمان خالد بٹ بھی ملزم نامزد ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے میں100 سے زائد نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج

Comments are closed.