پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد آج اسلام آباد میں ہو گا وزیراعظم کا اہم خطاب

0
48

پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد آج اسلام آباد میں ہو گا وزیراعظم کا اہم خطاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد کنونشن سنٹر میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خصوصی خطاب کریں گے اور پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کریں گے،

اسلام آباد میں ٹائیگرفورس کنونشن آج ہوگا ، جس سے وزیراعظم عمران خان خصوصی خطاب کریں گے، کنونشن سینٹرمیں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، وزیراعظم کے خطاب کیلئے کنونشن سینٹر کے اندر اور باہر اسکرینز لگائی گئی ہیں۔

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

ترک صدر نے کیا کشمیر ، ایف اے ٹی ایف بارے اہم اعلان، کہا وفا کے پیکر پاکستانیوں کو کبھی نہیں بھول سکتے

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

سندھ میں ٹائیگر فورس کب سے کریگی کام؟ رجسٹریشن کروانے والوں کی تعلیمی قابلیت سامنے آ گئی

اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم

پاکستان بھرسےٹائیگرز آج کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کنونشن سنٹر میں ٹائیگر فورس پورٹل کا افتتاح کریں گے ، پورٹل کے زریعہ ٹائیگر فورس نشاندہی کرے گی اور حکومت کارروائی کرے گی،وزیراعظم اپنے خطاب میں ٹائیگر فورس کو مستقبل کا لائحہ عمل دیں گے جبکہ مہنگائی اور زخیرہ اندوزی بارے میں بات ہوگی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کنونشن سینٹر کے دورے کے موقع پر کہا کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل گورننس کا آغاز ہونے جارہا ہے، قومی ہیروزکوجوذمہ داری دی جائیں گی اس پروہ پورا اتریں گے۔

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس، کب سے شروع کرے گی کام؟ کتنی خواتین نے کروائی رجسٹریشن

غریب کو ابھی تک ایک روپیہ نہ ملا، ٹائیگر فورس کی شرٹس پر حکمران جماعت نے 45 کروڑ لگا دیئے

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس، وزیراعظم آفس کی جانب سے اہم ہدایات جاری

عثمان ڈار نے کہا تھا کہ دوبارہ ٹائیگرفورس کیلئے رجسٹریشن کھول دی جائے گی، وزیراعظم نےکہا نوجوان ملک کاسب سے قیمتی اثاثہ ہیں، پہلے کامیاب جوان پروگرام کی شکل میں نوجوانوں کیلئے روزگارکا منصوبہ شروع کیا ، اب ٹائیگرفورس کو حکومتی فیصلہ سازی میں شامل کیا جارہا ہے۔

Leave a reply