پی آئی اے پرواز 50 مسافروں کو جدہ چھوڑ آئی

0
235
pia

پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ایک اور کمال،سعودی عرب سے آنے والی پرواز 50 مسافروں کو جدہ ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں نے پی آئی اے کی بکنگ کروائی تھی ، جدہ سے پرواز روانہ ہوئی تا ہم 50 مسافروں کو جدہ ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ دیا گیا، اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے مسافروں کو جدہ چھوڑ دیا جس پر مسافروں نے احتجاج کیا کہ اگر طیارہ چھوٹا تھا تو بکنگ اسی حساب سے کرنی چاہئے تھی،

14 اپریل کی صبح کا یہ واقعہ ہے، پی آئی اے نے چھوٹا طیارہ بھجوایا جس کی وجہ سےمسافروں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑا،ترجمان پی آئی اے کا اس حوالہ سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، پاکستان کی قومی ایئر لائن کا مسافروں کو اذیت میں مبتلا کرنا معمول بن چکا ہے،

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا عام پرواز میں‌سفر،مسافروں کو ملی اذیت،پی آئی اے کو بھی نقصان

پی آئی اے کی نجکاری، اظہار دلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب

پی آئی اے کی فضائی میزبان پاسپورٹ کے بعد منشیات کیس میں گرفتار

پی آئی اے کی خاتون فضائی میزبان ٹورنٹو میں رہائی کے بعد بھی مشکل میں

(پی آئی اے) کی نجکاری کا دوسرا اور انتہائی اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل

پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی،وفاقی وزیر خزانہ

پی آئی اے نے پچھلے پانچ سالوں میں پانچ سو ارب کا نقصان کیا، علیم خان

عمان میں ہنگامی لینڈنگ کرنیوالے پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی دور نہ ہوسکی،مسافر منتظر

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کیلئے حتمی شیڈول طلب کر لیا

Leave a reply