‏پی آئی اے سربراہ ارشد ملک کو چیف جسٹس نے بولنے سے روک دیا، بڑا حکم بھی آ گیا

‏پی آئی اے سربراہ ارشد ملک کو چیف جسٹس نے بولنے سے روک دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏پی آئی اے سربراہ ارشد ملک کی تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس گلزار احمد نے پی آئی اے کی رپورٹ کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا ،وکیل ارشد ملک نے کہا کہ ‏پی آئی اے انگلینڈ نہیں جاسکتی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیر ہوابازی نے پارلیمنٹ میں کہا پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں، آپ کے وکیل موجود ہیں وہ بات کریں گے، پی آئی اے نے کچھ نہیں بتایا کہ پابندیاں ہٹانے کیلئے کیا کریں گے،

وکیل پی آئی اے نے عدالت میں کہا کہ ‏پی آئی اے پائلٹس کے 141 لائسنس معطل، 15 منسوخ ہوئے،5 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دیئے گئے،وکیل ارشد ملک نے کہا کہ عدالت وقت دے بہتری لائیں گے،عدلت نے وکیل کی مہلت کی استدعا منظور کر لی اور سماعت جنوری تک ملتوی کردی گئی

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ‏پی آئی اے میں کتنے آدمی بھرتی کیے گئے؟ ارشد ملک نے کہا کہ کوئی بھرتی نہیں ہوئی، 2 ہزار ملازمین کو نکالا گیا، چیف جسٹس نے ارشد ملک کو بات کرنے سے روک دیا.

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ‏پی آئی اے چلانے کیلئے پروفیشنل افراد کی ضرورت ہے، بڑی بڑی ایئرلائنز بند ہوچکی ہیں، پی آئی اے پر اربوں کا قرض بھی انتظامیہ کی وجہ سے ہے

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ ‏پی آئی اے تو کورونا سے پہلے ہی بیٹھ چکی تھی، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ پی آئی اے میں کوئی بہتری نظر نہیں آرہی، جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ پہلی فرصت میں یورپ میں لینڈنگ پر پابندیاں ہٹوائیں،

قبل ازیں سپریم کورٹ نے جعلی لائسنس سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی ،عدالت نے کہا کہ پائلٹس کے لائسنسز سے متعلق تفصیلی رپورٹ فراہم کی جائے،سول ایوی ایشن کی رپورٹ کو حکم نامے میں شامل کریں گے، پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنائیں،

پی آئی اے کو مالی نقصان پہنچانے پر دو غیر ملکیوں کیخلاف مقدمہ درج

Comments are closed.