پی آئی اے کو مالی نقصان پہنچانے پر دو غیر ملکیوں کیخلاف مقدمہ درج
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کو مالی نقصان پہنچانے پرایف آئی اے میں دو غیر ملکیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.
پی آئی اے میں آسٹرین شہری کی بطور ایڈوائزر خلاف قوانین تعیناتی کی گئی تھی،2016 میں تقرری کے ذمہ دار جرمن نژاد سابق قائم مقام سی ای او ہلڈن برنڈ اور بھرتی کئے گئے ایڈوائزرہیلمٹ بیچوفنر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا،ایف آئی آر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں درج کی گئی
درج ایف آئی آر میں کہا گیا کہ چارسال قبل پی آئی اے انجینیرنگ ڈائریکٹر نے ایک اسامی کیلیے ریکوزیشن کی، سابق قائم مقام جرمن سی ای او نے مروجہ قوانین کے برخلاف تقرری کرلی،آسٹریلین نژاد ہیلموٹ بیچو نفر کی بطور کنسلٹنٹ تقرری بھی خلاف قانون کی گئی
شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے
وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی
860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی
کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا
کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کا ملبے سے ملنے والا سامان لواحقین کے حوالے کرنے کا فیصلہ
ایف آئی آر میں کہا گیا کہ تین ماہ کیلئے آسٹریلین کنسلٹنٹ کو 15 ہزار ڈالر اور دیگر پرتعیش مراعات پر رکھا گیا ،کانٹریکٹ رولزریگولیشن کے منافی اور مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کیا گیا،قومی خزانے کو اس سے کم از کم 50 لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان پہنچا،
ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرؤف شیخ کا کہنا ہے کہ دونوں کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں،
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے
پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ
پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے
سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا