وزیراعظم، آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر ہوئی بات

0
39

وزیراعظم، آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر ہوئی بات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمرا ن خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ،ملاقات میں داخلی سلامتی اور سیکیورٹی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات بھی زیرغورآئے

وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج،ایف سی اورقانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کی قربانی دینے پرخراج عقیدت پیش کیا

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دشمنوں کےخلاف پوری پاکستانی قوم متحد ہے،

Leave a reply