وزیراعظم کے گھر بیٹے کی پیدائش، ہر طرف خوشی کا سماں

0
62

وزیراعظم کے گھر بیٹے کی پیدائش، ہر طرف خوشی کا سماں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے گھربیٹے کی پیدائش ہوئی ہے

برطانوی وزیر اعظم کےبیٹے کی پیدائش لندن اسپتال میں ہوئی،بچے کی والدہ کیری سائمنڈز میں گزشتہ ماہ کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، کیری سائمنڈز تین ہفتے قبل کورونا سے صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوئیں

برطانوی وزیراعظم اہلیہ کے ہمراہ ہسپتال میں رہے اور انہوں نے بچے کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا،

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماں سے بچے میں کورونا کی منتقلی کا امکان نہیں

برطانوی وزیراعظم میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی ، انہوں نے کرونا کو شکست دی اور وہ صحتیاب ہو چکے ہیں

برطانوی وزیراعظم کی صحتیابی کے بعد ایک صحافی نے ان سے انکے گھر جا کر ملاقات کی ہے جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے،

رپورٹر کا کہنا تھا کہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کا گھر پرانی ملٹری فیکٹری سائٹ کی طرح ہے، گھر کے اطراف میں سڑک بھی پرانی ہے، گھر کی دیواروں میں سرخ اینٹیں استعمال ہوئی ہیں جو کئی جگہ سے ٹوٹ چکی ہیں گھر میں ٹائل نہیں لگی، ایسے لگتا ہے جہسے 40 سال پہلے لوگ تائیوان کی ایک چھوٹی سی گلی میں رہ رہے ہوں

قبل ازیں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد دوبارہ حکومتی امور سنبھال لئے ہیں۔ وزیراعظم بورس جانسن رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد سے وزیر خارجہ ڈومینک راب نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری نبھا رہے تھے۔

بورس جانس کو اپریل کے آغاز میں کچھ علامتیں ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا اور وہ اپنے گھر ہی میں قرنطینہ ہوگئے لیکن طبیعت بگڑتی چلی گئی جس پر انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تاہم سانس لینے میں دشواری کا سامنا رہنے پر 7 اپریل کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا۔

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

اپوزیشن جماعت کے سینئر رہنما،سابق پارٹی ترجمان کی ہوئی کرونا سے موت

کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی

برطانوی وزیراعظم کی طبیعت 3 دن آئی سی یو میں رہنے کے بعد بہتر ہوئی تو انہیں مزید دو دن آبزرویشن میں رکھا گیا اور 12 اپریل کو دوبارہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا جس کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی تھی

Leave a reply