وزیر اعظم کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا
وزیر اعظم کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا
باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔
اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہسپتال منتقلی کی تشویشناک خبر موصول ہوئی ہے۔
Heard with concern about hospitalisation of His Majesty King Salman bin Abdul Aziz, Custodian of the Two Holy Mosques. The government and people of Pakistan, and I myself, join our Saudi brethren in prayers for His Majesty's swift recovery, good health and long life. Ameen.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 20, 2020
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام، حکومت اور میں اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ ان کی جلد شفا یابی، عمدہ صحت اور درازی عمر کیلئے کی جانے والی دعاﺅں میں ساتھ ہیں۔ اﷲ کریم ہماری دعائیں قبول فرمائے۔
سعودی عرب کا لاک ڈاؤن کے خاتمے کا اعلان
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
واضحرہے کہ شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 84سالہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کے لیے کنگ فیصل سپیشلسٹ اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم سعودی فرماںروا کا معائنہ کر رہی ہے۔
اس موقع پر ہسپتال میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہسپتال میں موجود ہیں اور ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے.