وزیراعظم عمران خان نے کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالہ سے ایسی بات کہہ دی کی مودی سرکار پریشان ہو گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہئوے کہا کہ پریشان ہوں عالمی میڈیا ہانگ کانگ احتجاج کو ہیڈ لائن بنا رہا ہے،عالمی میڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو نظرانداز کررہا ہے ،کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے،
I am puzzled as to how international media continues to give headline coverage to Hongkong protests but ignores the dire human rights crisis in IOJK – an internationally recognised disputed territory illegally annexed by India with 900k troops imposing a siege on 8mn Kashmiris
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 11, 2019
کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج
یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج
وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی میڈیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے سنگین بحران کو نظر انداز کررہا ہے،2ماہ سے کشمیر میں مواصلات کا مکمل بلیک آوَٹ ہے،ہزاروں کشمیریوں کو جیلوں میں بند کردیاگیا ہے،بھارتی فوج نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کررکھا ہے،
کشمیریو ہم تمہارے ساتھ ہیں،پاکستان کا بچہ بچہ بول پڑا، چوتھے جمعہ کو ملک گیر یکجہتی
کشمیر کے لیے آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج
بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ 9 لاکھ بھارتی فوجیوں نے 8لاکھ کشمیریوں کا محاصرہ کررکھا ہے،30سال میں ایک لاکھ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے لیے لڑتےہوئے شہید ہوگئے ،بجوں اوربڑوں کوجیلوں میں بندکردیا گیا ہے،کشمیرمیں انسانی المیہ بحران کی طرف بڑھ رہا ہے،عالمی برادری مسئلہ کشمیرکے اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل پرزوردے،
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں کو پیغام
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد میں بنے گی ہاتھوں کی زنجیر