وزیراعظم عمران خان پر ڈکیتی کا مقدمہ

0
37
Imran khan pm

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی قیادت کے خلاف غداری کا مقدمہ،وزیر اعظم پر انتقامی کاروائی کے الزامات،جبکہ خود لیگی دور حکومت میں عمران خان کے خلاف ہر طرح کے اوچھے ہتکھنڈے استعمال کئے گئے لیگی دور کی ڈکیتی کی ایف آئی آر سامنے آگئی

پی ٹی آئی دھرنے کے دوران عمران خان کے خلاف ڈکیتی کی ایف آئی آر کروائی گئی،ایف آئی آر میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی اسلام آباد صدر عامر مغل کو نامزد کیا گیا تھا، ایف آئی آر شہری محمد شعیب کی جانب سے تھانہ سیکر ٹریٹ میں درج کروائی گئی تھی،

وزیراعظم عمران خان کے خلاف ڈکیتی کی ایف آئی آر ن لیگ کے دور حکومت میں سال 2014 میں کاٹی گئی تھی،

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان

عامر مغل کا کہنا تھا کہ دھرنے کے دوران لیگی حکومت نے پی ٹی آئی قیادت پر درجنوں مقدمات درج کیے،قانون اور آئین پر عمل درآمد کا بھاشن دینے والوں نے چئیر مین پی ٹی آئی پر جعلی مقدمات کیے، دھرنے کے دوران روازنہ ہمارے سینکڑوں کارکنوں کو بے بنیاد جعلی مقدمات میں پھنسا کر جیلوں میں ڈالا جاتا تھا ،اداروں کو بدنام کرنا اور اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنا ن لیگ کا وطیرہ ہے،

Leave a reply