وزیراعظم کے دورہ گوادر سے قبل چیئرمین سی پیلک اتھارٹی کا خصوصی پیغام

0
33
وزیراعظم کے دورہ گوادر سے قبل چیئرمین سی پیلک اتھارٹی کا خصوصی پیغام #Baaghi

وزیراعظم کے دورہ گوادر سے قبل چیئرمین سی پیلک اتھارٹی کا خصوصی پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج گوادر میں ایک تاریخی پروگرام ہونے جا رہا ہے،

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم آج گوادر تشریف لا رہے ہیں، وزیر اعظم گوادر فری زون فیز ٹو کا افتتاح کرینگے، گوادر فری زون فیز ون 60 ایکڑ پر مشتمل تھا ، گوادر فری زون فیز ٹو 2200 ایکڑ پر مشتمل ہے، وزیر اعظم فری زون میں تین فیکٹریوں کا بھی افتتاح کرینگے ،وزیر اعظم ایکسپو سینٹر اور ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک کا بھی افتتاح کرینگے،تقریب میں چینی سرمایہ کار ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے ، چینی سرمایہ کار گوادر سمیت پورے پاکستان میں اپنے مستقبل کے منصوبوں بارے بتائیں گے ،تقریب میں سات علاقائی ممالک کے سفراء خصوصی طور پر شریک ہونگے ،علاقائی ممالک کے سفراء وزیر اعظم کو اپنے اپنے ملک کی جانب سے سرمایہ کاری اور تعاون کا یقین دلائیں گے،گوادر فری زون ون میں 46 کاروباری ادارے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں ،

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ فری زون ون میں 12 فیکٹریاں لگ رہی ہیں ،فری زون ون میں تین فیکٹریوں نے اپنے مصنوعات کی تیاری شروع کردی، گوادر میں ٹریفک دن بدن بڑھ رہی ہے،گوادر میں سامان کی آمد و رفت 60ہزار میٹرک ٹن سے بڑھ گئی ہے ،گوادر انڈسٹریل زون میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے، آج گوادر میں ایک تاریخی پروگرام ہونے جا رہا ہے،گوادر سے متصل پاک ایران بارڈر فعال ہوچکا ہے ،

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

گوادر دنیا کے خوبصورت ترین سٹیڈیمز میں سے ایک،کب ہو گا وہاں میچ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا

قبل ازیں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان گوادر پہنچ گئے وزیراعلی کا گوادر پہنچنے پر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا، کمشنر مکران شاہ عرفان غرشین اور آئی جی پولیس بلوچستان نے استقبال کیا وزیراعلی بلوچستان کو گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے بریفنگ دی صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری بلوچستان سمیت دیگر اعلی حکام نے بریفنگ میں شرکت کی وزیراعلی کو گوادر میں پانی کے مسائل کے حل، گوادر اولڈ ٹاؤن کی بحالی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان گوادر فری زون، ایکسپو سینٹر اور ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک کے ساتھ ساتھ تین فیکٹریوں کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے

کیا علی سدپارہ واقعی زندہ ہیں؟ ریسکیوٹیم نے ہار کیوں نہیں‌مانی ؟تہلکہ خیز انکشافات

محمد علی سدپارہ سے کہاں غلطی ہوئی؟ تاریخی سرچ آپریشن میں کیا چل رہا ہے؟ اہم معلومات

کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کی موت کی تصدیق

کے ٹو نے والد کو ہمیشہ کیلئے اپنی آغوش میں لے لیا،ساجد سدپارہ

محمد علی سدپارہ اور بیٹے کوکون سے اعزاز دیئے جائیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا

دنیا کے سب سے خوبصورت سٹیڈیم میں پہلا کرکٹ میچ علی سدپاہ کے نام

شوبز شارک نے گوادر ڈولفن کو کتنے رنز کا ٹارگٹ دے دیا ؟

آئندہ سال سپر لیگ سے پہلے گوادر میں پریکٹس میچز کھیلے جائیں گے، وسیم خان

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان آج گوادر پورٹ پر جاری CPEC اور دیگر منصوبوں پر جاری کام کا جائزہ لیں گے نئے پراجیکٹس کا افتتاح کریں گے۔8 ممالک کے سفرا ہمرا ہوں گے۔وزیراعظم گوادر میں 6 ماہ میں مکمل ہونے والے 5 سٹار ہوٹل کا دورہ بھی کریں گے

Leave a reply