ن لیگ نے وزیراعظم پر لگایا بڑا الزام،کہا اب جائیں گے عدالت

0
35

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کیلئے کوئی درخواست نہیں دیں گے،

عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی صرف پی ٹی آئی کے ارکان کو ترجیح دیتے ہیں ،اسپیکر قومی اسمبلی کا دیگر ارکان کےساتھ رویہ ٹھیک نہیں ہے ،وزیراعظم نے شہبازشریف کوجیل میں کسی قسم کی سہولت نہ دینے کا حکم دیا ہے،

عطاء اللہ تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان صاحب کی طرف سے شہباز شریف کی تضحیک مناسب نہیں ،آپ منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتے ہیں دیکھ لوں گا،اب ہم بھی آپ کو دیکھیں گے ،ہم نے وزیراعظم عمران خان کےخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے، آپ کی غیر ملکی کابینہ کے لوگ بھی ای سی ایل میں‌ بند ہوں گے

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

ن لیگی رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ وزیر اعظم جمہوریت کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہے، اس ملک میں فارن فنڈنگ کی انکوائری ہونی چاہئے

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے خلاف حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

Leave a reply