وزیراعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات، نوجوانوں کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی نوجوانان عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی ہے،عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو قرضوں کی فراہمی سے متعلق پیشرفت سے آگاہ کیاگیا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کوبا اختیاربنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،پورٹل سے نوجوانوں کوملک بھرمیں ملازمتوں کے مواقع میسر ہوں گے،نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں

عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کےلیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری اور ٹائیگر فورس کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے دوبارہ ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

 

وزیراعظم نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کےلیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری اور ٹائیگر فورس کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے دوبارہ ذمہ داریاں دینےکا فیصلہ کیا

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کے روزگار کے لیے کوشاں ہیں،

Shares: