پہلا T20، سری لنکا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ، 7 اوور میں 53 رنز بنا لیے

مصنف:
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے 7.1 اوورز میں سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 53 رنز بنا لیے۔
قومی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بولنگ کرنے سے کنڈیشنز کو سمجھنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بطور کپتان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے حوالے سے پراعتماد ہیں۔
صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ وہ کپتان ہوں یا عام کھلاڑی، کرکٹ کو بھرپور انداز میں انجوائے کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں

پوپ لیو میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص
11 منٹ پہلے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میںاضافہ
24 منٹ پہلے


